Dear Friends, السلام علیکم As you are aware we at Gul bahao are heavily committed to our scheme قرآن سمجھ کر پڑھو۔ Our vision is to make the Quran so accessible to the lay man that he is able to quote freely from it’s Urdu translation.This is truly epoch making ..In the not too distant future people will be quoting from the Quran ,selected verses in the manner of quotable quotes.The Quran will no longer be limited to the lucky few who know Arabic .Secondly we have selected verses which are unique and can stand by them selves.We had started this movement years ago by printing a single translation on a 4×6″ card.Now we have started printing 10-11 translations on a full scap sheet.The ultimate goal is to have large sized readable translations available for the layman to read.A sample of the latest card is attached with this message.I look forward to your moral and material help in this huge endeavour of ours.Yours Sincerely Nargis Latif

عزیز بھائیوں اور بہنوں، السلام علیکم از نرگس لطیف اردو زبان میں یوں تو بہت سے اقوال زریں موجود ہیں لیکن ابھی تک قرآن شریف کی آیتوں کے اقوال ہمیں نہیں ملتے۔ اور نہ ہی فل بدی آیتوں کے تراجم ہمیں سننے کو ملتے ہیں۔حالانکہ مولانہ فتح محمد جلندری صاحب کا بہترین ترجمہ ہمیں میسر ہے۔ذیل میں دی ہوئی آیتیں بہت موثر ہیں اور اپنے طور پر کھڑے ہو سکتی ہیں 1)سور النساء آیت نمبر105″دیکھو دغابازوں کی حمایت میں کبھی بحث نہ کرنا”2) سورہ یوسف آیت نمبر86 “خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہوں ۔خدا کی رحمت سے بے بے ایمان لوگ نا امید ہوتے ہیں۔”3)سورہ ابراہیم آیت نمبر 18″کیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے آسمانوں اور زمین کو تدبیر سے پیدا کیا ہے”جیسا کے آپ نے غور کیا ہے آیتیں انوکھی ہیں اور اب تک تقریباً 90 آیتوں کا انتخاب ہو چکا ہے۔جتنی محنت ان آیتوں کو ترتیب دینے میں لگی ہے اس سے زیادہ محنت اس کے پھیلانے میں لگی ہے۔ایک نہایت خوش کن طریقہ بنام “چلتا پھرتا قرآن” نکالا گیا ہے یہ ترجمے کارڈوں پر جلی حروف میں چھاپی گئی ہیں ۔ان میں دو سراغ لگائے گئے ہیں ۔ان میں ڈوریاں ڈالی جاتی ہیں اور گلے میں یا گاڑیوں میں لٹکا یا جاتاہے ۔ہر روز ان کارڈوں کو مساجد مدرسوں مذہبی اجتماعت میں بہت ہی کم قیمت پر دیا جاتا ہے ہر ماہ 2000 کارڈوں سے زیادہ بانٹے جاتے ہیں ۔ان کارڈوں کو سالا سال سے عام کرنے کے لئے گل بہاؤ کو لاکھوں روپے خرچ کرنے پڑے ہیں ۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے ساتھ مالی تعاون کریں نرگس لطیف